بعض لوگ اعتراض کرتے ہیں کہ مرزا صاحب نے فرمایا ہے ( ملفوظات جلد ۲ صفحہ ۵۹۸) کہ آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم کو فارسی زبان میں الہام '' ایں مشت خاک را گر نہ بخشم چہ کنم '' ہوا۔ اس کا حوالہ دو؟یہ الہام کتاب کوثر النبی ؐباب الفاء میں ہے ، حوالہ پیش خدمت ہے ۔
0 comments:
Post a Comment