تفاسیر القرآن کا تحقیقی موازنہ : اس کتاب میں برہان احمد ظفر درانی صاحب نے نہایت محنت سے تفاسیر میں موجود مشہور غلط قصے کہانیوں پر تبصرہ کے ساتھ ان کی صحیح تفسیربھی پیش فرمائی ہے ۔ کتاب میں ناسخ و منسوخ ، حروف مقطعات ، ہاروت ماروت ، اصحاب کہف اور اصحاب فیل کے علاوہ انبیاء کے قرآنی واقعات کے بارہ میں اہم بحث کی گئی ہے ۔
ڈائون لوڈ کرنے لیے یہاں کلک کریں Download
ڈائون لوڈ کرنے لیے یہاں کلک کریں Download