Thursday, 15 January 2015

محضرنامہ - جماعت احمدیہ کا بنیادی تعرف

محضرنامہ وہ اہم تاریخی دستاویز ہے جو جماعت احمدیہ نے 1974 میں پاکستان کی قومی اسمبلی کے پورے ایوان پر مشتمل خصوصی کمیٹی کے سامنے اپنے مسلمان ہونے ، اپنے بنیادی عقائد کی وضاحت اور جماعت احمدیہ پر لگائے گئے بے بنیاد الزامات کی تردید میں پیش کیا ۔

0 comments: